چوبیں راؤٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لکڑی کے دس ستونوں کے سہارے سے بنا ہوا شاہی خیمہ جس کے اندر باہر قیمتی کپڑا استعمال کیا جاتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لکڑی کے دس ستونوں کے سہارے سے بنا ہوا شاہی خیمہ جس کے اندر باہر قیمتی کپڑا استعمال کیا جاتا تھا۔